مریم نواز نے دفاعی نمائش کی تصاویر سوشل میڈیا پر جاری کیں

November 23, 2016 2:26 pm0 commentsViews: 13

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) مریم نواز نے دفاعی نمائش آئیڈیا ز 2016ء کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کردیں۔ دفاعی نمائش کا افتتاح وزیر اعظم نواز شریف نے کیا تھا مریم نواز نے افتتاحی تقریب کی تصاویر سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیں۔