12ربیع الاول 12 دسبر بروز پیر کو ہوگی

November 28, 2016 5:01 pm0 commentsViews: 11

فیصل آباد ( اے پی پی) ممتاز ماہر فلکیات، قمر شناس، عم الاعداد اردو رویت ہلال ایکسپرٹ پروفیسر حمزہ نعیم پرنسپل ( ر) گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج نے پیش گوئی کی ہے کہ صفر المظفر 1438ھ کا رواں مہینہ 29 ایام پر مشتمل ہوگا۔ یکم ربیع الاول یکم دسمبر بروز جمعرات اور 12 ربیع الاول 12 دسمبر بروز پیر ہوگی۔