بلاول والدہ کے نقش قدم پر ہاتھ میں تسبیح پکڑ لی

December 3, 2016 3:18 pm0 commentsViews: 21

لاہور( این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو نے بھی ہاتھ میں تسبیح پکڑ لی۔ بلاول بھٹو گزشتہ روز یوم تاسیس کے سلسلے میں جنوبی پنجاب کے ورکرز کنونشن میں خطاب کیلئے آئے تو ان کے ہاتھ میں تسبیح پکڑی ہوئی تھی۔