ہانگ کانگ گھروں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

August 1, 2017 4:10 pmViews: 19

ہانگ کانگ( نیو ڈیسک) ہانگ کانگ میں ماہ جون میں گھروں کی قیمتیں میں ملکی شرح نمو کی رفتار میں سست روی کے باوجود ہوشربا اضافہ رہا۔ سروے رپورٹ کے مطابق جون میں ہانگ کانگ میں200مربع فٹ سے کم رقبے کا اپارٹمنٹ 500,000ڈالر پر آگیا جو کہ ایک ریکارڈ سطح ہے۔ ماہ مئی کے مقابلے میں جون میں گھروں کی قیمتوں میں0.69 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔