واٹس ایپ کا فیس بک کی طرز کا نیا فیچر متعارف

August 15, 2017 12:46 pmViews: 24

واشنگٹن( مانیٹرنگ ڈیسک) واٹس ایپ نے صارفین کیلئے نیا فیچر متعارف کرادیا۔ اب واٹس ایپ صارفین اپنے اسٹیٹس کو رنگین بیک گرائونڈ کے ساتھ اپڈیٹ کرسکتے ہیں۔ واٹس ایپ کا اسٹیٹس بیک گرائونڈ فیچر کو ابتدائی طور پر کچھ صارفین کیلئے ٹیسٹ کیا گیا ہے تاہم جلد ہی اس فیچر کو دنیا بھر کے صارفین استعمال کرسکیں گے۔