آخری سورج گرہن آج ہوگا

August 21, 2017 1:19 pmViews: 10

کراچی (اسٹاف رپورٹر)رواں سال کا دوسرا اور آخری سورج گرہن آج(21اگست) ہو گاجوپاکستان سمیت دنیا کے متعدد ممالک میں دیکھا جاسکے گا۔سال کا پہلا سورج گرہن26فروری2017کو ہوا تھا۔ماہرین کے مطابق رواں سال2017کا دوسرا اور آخری سور ج گرہن21اگست بروز سوموا ر کو لگے گا۔ واضح رہے کہ رواں سال2017کے دوران 2 چاند گرہن اور2ہی سورج گرہن لگے۔