سندھ ہائیکورٹ کا آئی جی سندھ کو کام جاری رکھنے کا حکم ، حکومت سندھ کا فیصلہ چیلنج کرنے کا اعلان

September 7, 2017 5:35 pmViews: 6

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) اے ڈی خواجہ کیس پر فیصلہ سناتے ہوئے سندھ ہائی کورٹ نے آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کو کام جاری رکھنے کا حکم دیا ہے۔ دوسری جانب حکومت سندھ نے سندھ ہائی کورٹ کے فیصلے کو ماننے سے انکار کرتے ہوئے فیصلہ کو چیلنج کرنے کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس سلسلے میں ایڈوکیٹ جنرل سندھ نے باضابطہ طور پر اعلان کیا ہے۔