عالمی یوم خواندگی منایا جائیگا

September 8, 2017 3:56 pmViews: 4

کراچی(اسٹاف رپورٹر) صوبہ سندھ سمیت پاکستان بھر میں عالمی یوم خواندگی منایا جائیگا۔ اس سلسلے میں سرکاری و نجی تنظیموں کے زیر اہتمام ملک بھر میں مختلف سیمینار‘ز کانفرنسز اور دیگر تقریبات کا انعقاد کیا جائیگا جس کا مقصد لوگوں کو تعلیم کی اہمیت سے متعلق آگاہی دینا اور شرح خواندگی میں اضافہ کرنا ہے۔