شمالی کوریا مزید میزائل تجربات کرسکتاہے‘ جنوبی کوریا

September 9, 2017 2:13 pmViews: 1

سیول( مانیٹرنگ ڈیسک) جنوبی کوریا نے کہا یہ کہ شمالی کوریا کی سرگرمیوں پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں جبکہ ملک کا آج( ہفتہ کو) یاکل مزید میزائل تجربے کا امکان ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سیول کی اتحادی وزارت کی خاتون ترجمان ایوجین لی نے صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ پیانگ یانگ آج( ہفتہ کو) یا کل ایک اور بین البر اعظمی بلیسٹک میزائل تجربہ کرسکتا ہے۔