آج صبح عمران خان لندن روانہ ہوگئے 4سے5 دن قیام کریں گے

September 9, 2017 2:22 pmViews: 1

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) آج صبح تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان اسلام آباد سے لندن روانہ ہوگئے جہاں پر وہ4سے5 دن قیام کریں گے اور اپنے بیٹوں کے ساتھ وقت گزاریں گے۔ اس موقع پر تحریک انصاف کے لائحہ عمل کیلئے اجلاس بلائینگے۔ عثمان ڈار و دیگر رہنما ان کے ساتھ پارٹی امور پر مشاورت کریں گے۔ حلقہ این اے120کے ضمنی الیکشن کے حوالے سے تبادلہ خیال کریں گے۔