خواجہ آصف پیر کو ایران جائینگے

September 9, 2017 2:22 pmViews: 2

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر خارجہ خواجہ آصف پیر کو ایران کا دورہ کریں گے اور ایرانی ہم منصب جواد ظریف سے ملاقات کریں گے جس میں افغانستان میں امن اور سیاسی عمل کیلئے تجاویز پر غور ہوگا اور ٹرمپ پالیسی اور خطے کی بدلتی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائیگا۔