نائن الیون کی آج 16 ویں برسی

September 11, 2017 1:19 pm0 commentsViews: 3

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا میں نائن الیون کو ہونے والے حملوں کی 16 ویں برسی آج منائی جارہی ہے، نائن الیون کی برسی کی مناسبت سے امریکا میں خصوصی تقاریب کا انعقاد کیا جارہا ہے۔