200 روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15 ستمبر کوہوگی

September 11, 2017 1:21 pmViews: 3

لاہور (این این آئی) 200 روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15 ستمبر کوہوگی، اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام ساڑھے 7 لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں ڈھائی لاکھ روپے کے پانچ جبکہ تیسرے انعام میں 1250 کے 2394 انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔