ہمارے خلاف سازش میں زرداری بھی شریک ہیں‘ مشاہد اللہ

September 11, 2017 2:24 pmViews: 3

کراچی( وقائع نگار خصوصی) وفاقی وزیر مشاہد اللہ نے کہا ہے کہ نواز شریف کیخلاف سازش میں آصف زرداری بھی شریک ہیں۔ انہوں نے ڈیل کی ۔ ان کی بریت کیسے ہوئی۔ ٹی وی سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ زرداری نے بینظیر کے ساتھ وفا نہیں کی۔ ہمارے ستاھ کیا کریں گے۔