اچھی ماں بننے کی کوشش کررہی ہوں ٗ سنی لیون

September 11, 2017 2:25 pmViews: 5

ممبئی( مانیٹرنگ ڈیسک) سنی لیون نے اپنی بیٹی کے بارے میں کہا نشار کو نے ان کی زندگی کو پوری طرح سے تبدیل کردیا جب سے وہ ہمارے گھر آئی ہے ہماری زندگی خوشیوںسے بھر گئی ہے ‘نشا بہت سمجھدار بچی ہے وہ بہت جلد ہم سب کے ساتھ گھل گئی ہے انہوں نے کہا کہ میں ایک اچھی ماں بننے کی پوری کوشش کررہی ہوں اور اسی لئے اپنا زیادہ تر وقت اپنی بیٹی کے ساتھ گزارتی ہوں۔