آئی جی سندھ نے زبردستی شادی سے انکا رپر لڑکی کے قتل کی رپورٹ طلب کرلی

September 11, 2017 2:30 pmViews: 5

کراچی(کرائم رپورٹر)جھانگارا میں مبینہ طور پر زبردستی شادی سے انکار پر لڑکی کو قتل کرنے کے حوالے سے رپورٹس پرآئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے نوٹس لیتے ہوئے ڈی آئی جی حیدرآباد اور ایس ایس پی دادو سے فوری پولیس اقدامات پر مشتمل رپورٹ طلب کرلی ہے۔