دورانِ پرواز سونے کے الزام پر پی آئی اے کے 3 پائلٹ معطل

September 12, 2017 2:42 pmViews: 5

اسلام آباد (این این آئی) دوران پرواز سونے اور سنگین غفلت کے دیگر الزامات میں سول ایوی ایشن اتھارٹی نے پی آئی اے کے 3 کپتانوں کے لائسنس معطل کردیے۔ مڈیای رپورٹس کے مطابق معطل ہونے والوں میں کیپٹن انور، کیپٹن عامر اور فرسٹ آفیسر عدیل جاوید بھی شامل ہیں۔ کیپٹن انور عادل نے نشستیں نہ ہونے کے باوجود مسافروں کو جہاز میں سفر کروایا تھا جبکہ کیپٹن عامر عاشمی پر دوران پرواز بزنس کلاس میں سونے کا الزام تھا۔