ایس ایس پی ثاقب اسماعیل کی ترقی‘ ڈی آئی جی سی آئی اے کراچی تعینات

September 12, 2017 2:56 pmViews: 8

کراچی (کرائم رپورٹر)آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے ایک سادہ سی تقریب میں ایس ایس پی ثاقب اسماعیل میمن کو ڈی آئی جی کے عہدے پر ترقی کے رینک لگائے،تقریب میں ایڈیشنل آئی جی کراچی مشتاق احمدمہر بھی موجود تھے،ثاقب اسماعیل میمن اسوقت ڈی آئی جی سی آئی اے کراچی تعینات ہیں۔