ڈی جی رینجرز میجر جنرل محمد سعید کی بانی پاکستان کے مزار پر حاضری

September 12, 2017 2:57 pmViews: 9

کراچی (کرائم رپورٹر)قائد اعظم کے یوم وفات کی مناسبت سے ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل محمد سعید نے بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے مزار پر حاضری دی اور پھولوں کی چادر چڑھائی ، اس موقع پر قائد کی روح کو ایصال ثواب اور ملک کی ترقی و خوشحالی کے لیے دعا کی گئی۔