رواں سال کا پہلا سورج گرہن آج ہوگا

February 15, 2018 3:20 pm0 commentsViews: 8

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) رواں سال کا پہلا سورج گرہن آج لگے گا یہ گرہن جنوبی امریکا ، انٹارکٹیکا،یوراگوئے میں دیکھا جاسکے گا پاکستاب ،بھارت اور بنگلادیش سمیت ایشیائی ممالک میں رات ہونے کی وجہ سے گرہن نہیں دیکھا جاسکے گا،سورج گرہن کا آغاز پاکستانی وقت کے مطابق رات 11بج کر 52منٹ پر ہوگا مکمل گرہن رات ایک بج کر 55منٹ پر جبکہ رات 3 بج کر 42منٹ پر ختم ہوگا۔