پریڈی تھانے کا اہلکار معطل

February 15, 2018 3:21 pm0 commentsViews: 5

کراچی ( کرائم رپورٹر) کراچی پولیس کے چیف مشتاق احمد مہر نے پریڈی تھانے کے اہلکار اسرار آفریدی کو عہدے سے معطل کرتے ہوئے گارڈن ہیڈ کوارٹرز رپورٹ کرنے کا حکم دے دیا۔