ڈاکٹرطاہر القادری کی 67 ویں سالگرہ آج دنیا بھر میں تقریبات ہونگی

February 19, 2018 12:17 pm0 commentsViews: 3

کراچی( اسٹاف رپورٹر) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی 67 ویں سالگرہ کے موقع پر پاکستان عوامی تحریک آج 19 فروری دنیا بھر میں قائد ڈے منائے گی۔ اس سلسلے میں پاکستان کے چاروں صوبوں بشمول آزاد کشمیر، گلگت، بلتستان، قبائلی علاقہ جات سمیت دنیا کے پانچوں براعظموں کے 115 سے زائد ممالک میں سیمینارز، جلسے ، کیک کٹنگ و دعائیہ دیگر تقریبات ہونگی۔