شیخو پو رہ مریم نواز کی تاج پوشی

February 19, 2018 12:17 pm0 commentsViews: 3

شیخوپورہ(مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے جلسے میں انجمن تاجران نے شیخوپورہ کی عوام کی جانب سے مریم نواز کی تاج پوشی کی۔ مریم نواز کو قیمتی ہیرے سے مزین پانچ تولے سونے کا تاج پہنایا گیا جس کی مالیت پندرہ لاکھ روپے ہے۔