پورٹ قسم پر ممنوعہ اشیا کی کلیئرنس کا انکشاف

February 19, 2018 12:19 pm0 commentsViews: 1

کراچی(نیوز ڈیسک) پاکستان کسٹمز پورٹ قاسم کلکٹریٹ میں گرین چینل کا غیر قانونی استعمال بڑھنے سے ملک میں ممنوعہ و دیگر مصنوعات کی اسمگلنگ بڑھ گئی ہے۔ گرین چینل استعمال کرنے والا منظم گروہ ممنوعہ و دیگر اشیا کی گرین چینل سے تیز رفتار کلیئرنس کرواکر خزانے کو کروڑوں روپے کا نقصان پہنچارہا ہے۔