بھارت کا اگنی میزائل 2کا تجربہ

February 21, 2018 11:56 am0 commentsViews:

نئی دہلی( مانیٹرنگ ڈیسک ) جنگی جنون میں مبتلا ہوکر پورے خطے کی سلامتی کو داؤ پر لگانے والے بھارت نے درمیانے فاصلے پر مارکرنے والے بیلسٹک میزائل اگنی ٹو کا تجربہ کیا ہے ۔