کالعدم تنظیم کے مبینہ دہشتگرد کی سزاختم کردی گئی

February 23, 2018 12:35 pm0 commentsViews: 1

کراچی ( کرائم رپورٹر) سندھ ہائی کورٹ کے دو رکنی بینچ کے روبرو بلدیہ ٹاؤن میں بم بنانے کے دوران دھماکے سے 6افراد کی ہلاکت سے متعلق سماعت ہوئی۔عدالت نے کالعدم تنظیم کے مبینہ دہشگرد کی سزا ختم کردی۔اے ٹی سیکو جونائیل سسٹم کے تحت دوبارہ مقدمہ چلانے کا حکم دے دیا۔