یورپی شہریوں کی ریکارڈ تعداد برطانیہ چھوڑرہی ہے،رپورٹ

February 23, 2018 12:35 pm0 commentsViews: 1

لندن( مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی سرکاری رپورٹ کے مطابق برطانیہ چھوڑکر جانے والے یورپی شہریوں کی تعداد گزشتہ دہائی میں سب سے زیادہ ہے ۔اندازے کے مطابق گزشتہ ستمبر تک ایک لاکھ 30ہزار یورپی شہری ملک چھوڑ گئے ہیں جو 2008ء کے بعد سب سے زیادہ تعداد ہے۔