کالے شیشے اور فینسی نمبر پلیٹ والی گاڑیوں کیخلاف کارروائیاں جاری

February 23, 2018 12:35 pm0 commentsViews: 7

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) صوبائی وزیر محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن وا نسداد منشیات مکیش کمار چاؤلہ کی خصوصی ہدایت پر محکمہ ایکسائز کی14ٹیموں نے ٹریفک پولیس کراچی کے ساتھ مل کر کالے شیشے ، فینسی نمبرپلیٹ لگی گاڑیوں اوراے ایف آر نمبر پلیٹ لگی گاڑیوں اور ہیلمٹ نہ پہننے والے موٹرسائیکل سواروں کے خلاف کارروائیاں شروع کررکھی ہیں۔