نوازشریف جیسی قربانی عمران نہیں دے سکتے ، جاوید ہاشمی

February 23, 2018 1:00 pm0 commentsViews: 1

ملتان( مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر سیاستداں مخدوم جاوید ہاشمی نے کہاہے کہ میاں نواز شریف جو قربانی دے رہے ہیں بڑی قربانی ہے عمران خان ایسی قربانی نہیں دے سکتے ۔پاکستان کے گرد شکنجہ کس لیا گیاہے جس میں پاکستان کو مارنے کی کوشش کی جارہی ہے۔