بلوچستان کی ڈاکٹر مصباح راٹھور پہلی سویلین فلائٹ سرجن بن گئیں

February 24, 2018 11:26 am0 commentsViews: 7

بولان (مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان سے تعلق رکھنے والی ڈاکٹر مصباح راٹھور نے ملک کی پہلی سویلین فلائٹ سرجن کا اعزاز حاصل کرلیا۔