مختلف الزامات: 21 ڈی ایس پیز طلب، ایک برطرف، ایک جبری ریٹائر

July 21, 2018 1:03 pm0 commentsViews: 7

کراچی (کرائم رپورٹر) آئی جی سندھ نے مختلف الزامات کے تحت 21 ڈی ایس پیز کو طلب کرلیا۔ ایک ڈی ایس پی کو جبری ریٹائر اور ایک ڈی ایس پی کو نوکری سے برطرف کر دیا۔ آئی جی سندھ امجد جاوید سلیمی کے روبرو اردلی روم میں سندھ پولیس کے 21 ڈی ایس پیز پیش ہوئے۔