پاکستان تجارتی خسارے میں دنیا کے پہلے 3 ممالک میں شامل

September 18, 2018 12:42 pm0 commentsViews: 11

فیصل آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تجارتی خسارے میں دنیا کے پہلے 3 ممالک میں شامل، پاکستان کا تجارتی خسارہ جی ڈی پی کا 8.5 فیصد ہوگیا ملک کا تجارتی خسارہ 2017-18ء میں 36 ارب ڈالر رہا۔ پاکستان کی امپورٹ زیادہ اور ایکسپورٹ کم ہے۔