عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 20 فیصد کمی سے بحران ہوگا

November 20, 2018 1:57 pm0 commentsViews: 15

لندن( مانیٹرنگ ڈیسک) صرف 6ہفتوں کے دوران عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 20 فیصد کمی عالمی معاشی بحران کا پیش خیمہ ہوسکتا ہے۔ برطانوی اخبار گارڈین کے تجزیئے کے مطابق اکتوبر کے آغاز میں خام تیل کی قیمت86 ڈالر فی بیرل کی سطح پر تھی جو اب68 ڈالر بیرل کی سطح تک یا 20فیصد گری ہے۔