صدر عارف علوی کاتیسری مرتبہ اے ایف آئی سی میں طبی معائنہ

November 20, 2018 1:57 pm0 commentsViews: 4

راولپنڈی( مانیٹرنگ ڈیسک) صدر مملکت عارف علوی کا راولپنڈی آمڈ فورسز انسٹیٹیوٹ آف کارڈیا لوجی میں معمول کاطبی معائنہ کیا گیا صدر عارف علوی کا2ہفتوں میں 3 مرتبہ طبی معائنہ کیا جاچکا ہے۔ اے ایف آئی سی صدر میں صدر پاکستان عارف علوی گزشتہ رات سوا10بجے اے ایف آئی سی اسپتال پہنچے جہاں ان کے دل کا معائنہ کیا گیا صدر کے دل کا کارونیری انجیوگرام ٹیسٹ بھی کیا گیا جس کی رپورٹ نارمل رہی۔