سولجر بازار سے لاپتا بچہ پنوعاقل سے بازیاب

November 20, 2018 2:11 pm0 commentsViews: 6

کراچی (کرائم رپورٹر) کراچی کے علاقے سولجر بازار سے لاپتا بچہ پنوعاقل سے پولیس نے بازیاب کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے سولجر بازار سے لاپتا ہونے والا بچہ پنوعاقل پولیس نے مقامی وڈیرے کے ڈیرے سے بازیاب کرالیا ہے پولیس کا کہنا ہے کہ وڈیرہ بچے سے جبری مشقت کراتا تھا بچہ والدین کے حوالے کر دیا گیا ہے۔