گورنر سندھ آج کاٹی کا دورہ کرینگے

November 20, 2018 2:11 pm0 commentsViews: 2

کراچی (کامرس رپورٹر) گورنر سندھ عمران اسماعیل آج بروز منگل دوپہر ساڑھے 12 بجے کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری کاٹی میں صنعتکاروں سے خطاب کریں گے۔ گورنر سندھ کو کاٹی کے سرپرست اعلیٰ ایس ایم منیر اور کاٹی کے صدر دانش خان نے دورہ کاٹی کی دعوت دی تھی۔