دھابیجی پمپنگ اسٹیشن میں پھٹنے والی لائن کی مرمت

November 20, 2018 2:11 pm0 commentsViews: 4

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ نے دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ روز دھابیجی پمپنگ اسٹیشن میں بیک پریشر سے پھٹنے والی فراہمی آب کی لائن کی مرمت کردی گئی اب شہر کو بلا رکاوٹ پانی کی فراہمی جاری ہے۔