لی مارکیٹ میں کھلے عام ایرانی پیٹرول کی فروخت

November 20, 2018 2:12 pm0 commentsViews: 5

کراچی (کرائم رپورٹر) کراچی کے علاقے لی مارکیٹ گھاس منڈی روڈ پر میڈیکل اور جنرل اسٹوروں پر کھلے عام ایرانی پیٹرول کی فروخت پر سماجی رہنما رحمت نواز نے گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے متعلقہ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ غیر قانونی تیل کی فروخت فوری طور پر بند کی جائے۔