سینئر صحافی نصراللہ چوہدری کے خلاف سی ٹی ڈی کا چالان منظور

November 20, 2018 2:16 pm0 commentsViews: 20

کراچی (اسٹاف رپورٹر) انسداد دہشت گردی کی منتظم عدالت نے رکن کراچی پریس کلب اور سینئر صحافی نصراللہ چوہدری کے خلاف سی ٹی ڈی کی جانب سے پیش کردہ چالان منظور کرتے ہوئے مقدمہ انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نمبر8 کو منتقل کردیا اور عدالت کو قانون کے مطابق کیس چلانے کی ہدایت کی ہے۔