اسلام آباد کی تاریخ میں پہلی بار خواجہ سرا کو ڈرائیونگ لائسنس جاری

November 27, 2018 12:17 pm0 commentsViews: 14

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد کی تاریخ میں پہلی بار خواجہ سرا کو ڈرائیونگ لائسنس جاری کردیا گیا۔ علی لیلیٰ کو اسلام آباد ٹریفک پولیس کی طرف سے ڈرائیونگ ٹیسٹ لینے کے بعد لائسنس بھی جاری کیا۔ یاد رہے رواں سال مارچ میں خیبر پختونخوا کی تاریخ میں پہلی بار صوبائی حکومت نے15 خواجہ سراؤں کو ڈرائیونگ لائسنس جاری کئے تھے۔