وفاقی اردو یونیورسٹی ‘بیچلر اور ماسٹر میں داخلہ فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

December 3, 2018 11:58 am0 commentsViews: 175

کراچی(وقائع نگار خصوصی) وفاقی اردو یونیورسٹی کے ڈائریکٹر ایڈمیشن پروفیسر ڈاکٹر محمد زاہدکے مطابق بیچلر اور ماسٹر پروگرامز2019(صبح )کراچی کیمپس میں داخلہ فارم جمع کرانے کی تاریخ میں 10دسمبر2018تک توسیع کردی گئی ہے۔ خواہشمند امیدوار داخلہ فارم 1ہزار روپے کے عیوض عسکری بینک گلشن اقبال یا بوہرہ پیر برانچز سے حاصل کرسکتے ہیں۔