آج صبح اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی100انڈیکس میں 653 پوائنٹس کی کمی

December 3, 2018 12:19 pm0 commentsViews: 9

کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک) آج صبح اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی دیکھی گئی۔ 100 انڈیکس میں 650 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی جبکہ100 انڈیکس40 ہزار کی نفسیاتی حد عبور نہ کرسکی۔ 100 انڈیکس39ہزار890 پر آگیا۔