گڈانی جیل سے35 قیدی بچے آج افغانستان کے حوالے کئے جائینگے

December 3, 2018 12:23 pm0 commentsViews: 5

کوئٹہ( مانیٹرنگ ڈیسک) گڈانی جیل سے35 افغان بچے آج چمن بارڈر پر افغانستان حکام کے حوالے کئے جائینگے۔ اطلاعات کے مطابق گڈانی جیل میں قید 53 افغان قیدی بچوں کو یمن بارڈر پر افغان حکام کے حوالے کریں گے جو کئی عرصے سے گڈانی جیل میں قید تھے۔