جارج بش سینئر کی آخری ر سومات آج ادا کی جائینگی

December 5, 2018 11:42 am0 commentsViews: 1

واشنگٹن( مانیٹرنگ ڈیسک) سابق امریکی صدر جارج بش سینئر کی آخری رسومات آج ادا کی جائینگی۔ امریکی صدر ٹرمپ ‘خاتون اول ملانیا ٹرمپ‘ جارج بش سینئر کی آخری رسومات میں شرکت کریں گی۔