ایم کیو ایم پاکستان نے سابق ایم پی اے فیصل رفیق کی پارٹی رکنیت ختم کردی

December 6, 2018 11:51 am0 commentsViews: 1

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ایم کیو ایم پاکستان نے سابق رکن سندھ اسمبلی فیصل رفیق کی پارٹی رکنیت ختم کردی، ذرائع کا کہنا ہے کہ فیصل رفیق بہادر آباد اور پی آئی بی کی تقسیم کے بعد فاروق ستار کے گروپ کے ساتھ کھڑے تھے جس کی پاداش میں ان کو پارٹی سے نکال دیا گیا، ڈاکٹر فاروق ستار نے ردعمل دیتے ہوئے کہاکہ فیصل رفیق کی بنیادی رکنیت ختم کرنا شرمناک عمل ہے جلد انٹرا پارٹی الیکشن کرائے جائیں گے۔