خبریں بے بنیاد‘ وزیراعظم نے کام جاری رکھنے کی ہدایت کی‘ اسد عمر

December 6, 2018 11:54 am0 commentsViews: 3

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا کہ وزارت خزانہ کا قلمدان واپس لینے کی خبریں بے بنیاد ہیں۔ وزیراعظم نے کام جاری رکھنے کی ہدایت کی ہے۔ اسد عمر نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ایسی خبریں آپ کے خلاف پروپیگنڈے کا حصہ ہیں۔ وزیراعظم نے کام جاری رکھنے کی ہدایت کی ہے۔