نیا پاکستان بنا رہے ہیں تو نئی چیزیں بھی کریں، چیف جسٹس

December 6, 2018 11:54 am0 commentsViews: 8

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے پنجاب کے وزیر ہاؤسنگ محمودالرشید سے کہا ہے کہ نیا پاکستان بنا رہے ہیں تو نئی چیزیں بھی کریں۔ آپ وزیر رہیں یا نہ رہیں صاف پانی کے واٹر پلانٹس کا منصوبہ مکمل ہونا چاہیے۔