سندھ حکومت کا ریسکیو ایمبولینس سروس شروع کرنے کا فیصلہ

December 6, 2018 11:54 am0 commentsViews: 10

کراچی (اسٹاف رپورٹر) حکومت سندھ نے صوبے بھر میں ریسکیو ایمبولینس سروس شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا، ریسکیو ایمبولینس سروس پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت شروع کی جائے گی۔ ایمبولینس ریسکیو سروس کا آغاز رواں ہفتے کراچی سے، بعدازاں پورے صوبے تک پھیلا دیا جائے گا۔