ایوان صدر کے دروازے 8 دسمبر سے عوام کے لیے کھولنے کا اعلان

December 6, 2018 11:56 am0 commentsViews: 4

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ہفتہ 8 دسمبر کو عوام ایوان صدر کی سیر کر سکیں گے، ترجمان ایوان صدر کے مطابق 8 دسمبر کو صبح 9 بجے شام 5 بجے تک ایوان صدر کے دروازے عام لوگوں کے لیے کھول دیے جائیں گے۔