سارہ لورین کو بھارتی ویزا جاری نہ ہوسکا

January 10, 2019 12:22 pm0 commentsViews: 10

کراچی( نیٹ نیوز) بھارتی فلموں میں کام کرنیو الی پاکستان اداکارہ سارہ لورین بھارت کی جانب سے اپنی آنے والی فلم فراڈ سیاں کی پروموشن کیلئے ویزا جاری نہ ہوسکا۔ جس کی وجہ پاکستان اور بھارت کے درمیان تناؤ بتایا جاتا ہے۔ اداکارہ نے 4بار ویزے کے اجراء کیلئے درخواست جمع کرائی تاہم انہیں مثبت جواب موصول نہ ہوا۔